• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 12 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے، سلامتی کونسل کو فوری اقدام کرنا ہوگا۔

بدھ 12-08-2026
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
پاکستان کا غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS

نیو یارک – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے، سلامتی کونسل کو فوری اقدام کرنا ہوگا۔

عاصم افتخار نے کہا کہ اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کا مقصد قبضے کو مستحکم کرنا ہے، قابض اسرائیل کی آبادکاری میں توسیع تشویشناک حد تک پہنچ چکی ہے، دیگر علاقوں میں آباد کاری فلسطینی سرزمین کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے۔

پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ آبادکاروں کا تشدد فوری بند اور ذمہ داروں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے، مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر پاکستان کو شدید تشویش ہے، فلسطینیوں کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کیا جائے۔

انہوں نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ سلامتی کونسل یونیسیف کی سفارشات پر عملدر آمد کرے۔

Tags: gazaGaza CrisisGaza humanitarian crisisGaza WarPakistanpalestinePalestinian ProtectionPalestinians
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.