• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 14 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لندن کے ٹاور برج پر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا، ڈاکٹر ابو صفیہ کی رہائی کا مطالبہ

فلسطین کے حامی کارکنوں نے برطانوی دارالحکومت لندن کے مشہور ’ٹاور برج‘ پر فلسطینی پرچم لہرایا اور غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔

منگل 14-07-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
لندن کے ٹاور برج پر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا، ڈاکٹر ابو صفیہ کی رہائی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے حامی کارکنوں نے برطانوی دارالحکومت لندن کے مشہور ’ٹاور برج‘ پر فلسطینی پرچم لہرایا اور غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی رہائی کا مطالبہ کیا، جنہیں قابض اسرائیل نے سنہ 2024ء سے قید کر رکھا ہے۔

پیر کے روز شرکاء نے پل پر فلسطینی پرچم اور ایک بینر آویزاں کیا جس پر درج تھا کہ ”ڈاکٹر حسام کو فوری رہا کرو“۔

اس احتجاجی سرگرمی کے دوران لندن سٹی پولیس نے ٹریفک کے لیے پل کے دونوں راستے بند کر دیے۔

اسی طرح کے ایک اور اقدام میں، کارکنوں نے برطانوی دارالحکومت کے واٹرلو ریلوے اسٹیشن پر بھی احتجاج کیا، جہاں انہوں نے اسٹیشن کی دوسری منزل پر فلسطینی پرچم اور بینر لہرایا اور فلسطین اور ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے گزشتہ 16 جون سنہ 2026ء کو ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

Tags: Dr Hussam Abu SafiyagazaHuman RightslondonPalestine solidarityPalestinian FlagPro Palestine ProtestUK Activists
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.