• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

صومالی لینڈ کے متنازع اقدام پر پاکستان سمیت 14 ممالک کی مزمت

مقبوضہ بیت المقدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت تبدیل کرنے کی کسی بھی یک طرفہ کوشش کو مسترد کرتے ہیں، مشترکہ بیان

پیر 25-05-2026
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
صومالی لینڈ کے متنازع اقدام پر پاکستان سمیت 14 ممالک کی مزمت
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پاکستان سمیت 14 ممالک کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد ’صومالی لینڈ‘ کا سفارت خانہ کھولے جانے کی مذمت کی گئی ہے۔پاکستان، سعودی عرب، مصر، قطر، ترکیے، اردن، لبنان، انڈونیشیا، جبوتی، صومالیہ، فلسطین، عمان، سوڈان اور یمن کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام بین الاقوامی قانون اور عالمی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت تبدیل کرنے کی کسی بھی یک طرفہ کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ مشرقی بیت المقدس 1967 سے مقبوضہ علاقہ ہے، اس کی حیثیت تبدیل کرنے کے تمام اقدامات کالعدم اور غیر قانونی ہیں۔

وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ وفاقی جمہوریہ صومالیہ کی وحدت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں، صومالیہ کی خودمختاری اور سرزمین کے اتحاد کو نقصان پہنچانے والا ہر یکطرفہ اقدام مسترد کرتیہیں اور وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے اتحاد، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف کسی بھی اقدام کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

Tags: DiplomacyEmbassiesforeign policyinternational relationsisraeljerusalemMiddle EastPakistanpalestineSomaliland
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.