• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 22 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خلیل الحیہ کو حماس کے سربراہ منتخب ہونے پر تہنیتی خط

یہ بھاری ذمہ داری شہید یحیی السنوار جیسے عظیم قائد کے بعد آپ کے سپرد ہوئی ‘ حافظ نعیم الرحمان

منگل 21-07-2026
in پاکستان, حماس, خاص خبریں
0
امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خلیل الحیہ کو حماس کے سربراہ منتخب ہونے پر تہنیتی خط
0
SHARES
157
VIEWS

لاہور (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے نو منتخب سربراہ خلیل الحیہ کو تہنیتی خط ارسال کر دیا۔خلیل الحیہ کو حماس کا صدر منتخب ہونے پر اپنی اور جماعت کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یہ بھاری ذمہ داری شہید یحیی السنوار جیسے عظیم قائد کے بعد آپ کے سپرد ہوئی ہے، فلسطینی شہدا ء کی بے مثال قربانیوں اور پاکیزہ خون کو سلام پیش کرتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اللہ تعالی خلیل الحیہ کی جدوجہد میں برکت اور فلسطینی عوام کو کامل آزادی و فتح سے سرفراز فرمائے،دعا ہے کہ اللہ تعالی فلسطین، امت مسلمہ اور مظلوم انسانوں کو ظلم و جبر سے نجات عطا فرمائے۔

Tags: gazaHamasHamas leadershipJamaat e Islami PakistanKhalil al-HayyaPakistanpalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.