• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار صمود فلوٹیلا کے کارکن رہائی کے بعد ترکیہ پہنچ گئے

اسرائیل کی جانب سے روکے گئے صمود فلوٹیلا کے بیشتر انسانی حقوق کے کارکن ترکیہ پہنچ گئے ہیں

ہفتہ 02-05-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار صمود فلوٹیلا کے کارکن رہائی کے بعد ترکیہ پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی جانب سے روکے گئے صمود فلوٹیلا کے بیشتر انسانی حقوق کے کارکن ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق استنبول پہنچنے والوں میں 10 ملائیشین شہریوں سمیت صمود فلوٹیلا کے دیگر ارکان شامل ہیں۔ مجموعی طور پر 18 ممالک کے انسانی حقوق مشن سے وابستہ 175 کارکنوں کو لیرا پیٹرا پورٹ پر رہا کیا گیا تھا، جن کی واپسی ترکش ائیرلائنز کی پرواز کے ذریعے ممکن ہوئی۔

واضح رہے کہ ان 49 انسانی حقوق کے کارکنان کو امدادی مشن کے دوران سمندر سے حراست میں لیا گیا تھا، جس کے بعد اب ان کی مرحلہ وار واپسی کا عمل مکمل ہو رہا ہے۔

منتظمین کا کہنا تھا اسرائیلی فوج نے ڈرونز، کمیونیکیشن جیمنگ ٹیکنالوجی اور مسلح اہلکاروں کے ذریعے بحیرہ روم کے وسط میں فلوٹیلا کو روکنے کیلئے کارروائی کی تھی۔

اسرائیلی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ امدادی قافلے کے بیس جہازوں پر سوار ایک سو پچھتر کارکنوں کو حراست میں لیا گیا، تمام افراد کو یونان کے حوالے کیا جائے گا۔

Tags: ActivistsgazaHuman RightsisraelIstanbulMaritimeMiddle EastNewsSumud FlotillaTürkiye
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.