• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 10 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس ترجمان حازم قاسم اور دیگر افراد زخمی

اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان  حازم قاسم اور  دیگر افراد  زخمی ہوگئے۔

جمعہ 10-07-2026
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم
0
غزہ: اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس ترجمان حازم قاسم اور دیگر افراد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان  حازم قاسم اور  دیگر افراد  زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق  اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ سٹی میں کار پر ڈرون حملہ کیا گیا، حماس ترجمان حازم قاسم کو  چوٹیں آئی ہیں جب کہ ان کا ایک ساتھی شہید ہوگیا۔

 اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا  حملہ ناکام رہا اور حازم قاسم محفوظ رہے۔

اس واقعے کے بارے میں اسرائیلی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے جب کہ حماس کی جانب سے بھی کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔

Tags: AirStrikebreaking newsgazaGaza StripHamasHazem QassemisraelIsraeli Drone StrikeIsraeli militaryMiddle East ConflictPalestinian ResistancePalestinian Territories
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.