• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی فوجداری عدالت نے 5 اسرائیلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

ان وارنٹس کا جاری ہونا اس نسل کشی کے پس منظر میں سامنے آیا ہے جو قابض اسرائیل سنہ 2023ء کے اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف مسلسل برپا کر رہا ہے۔

پیر 18-05-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
عالمی فوجداری عدالت نے 5 اسرائیلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
0
SHARES
20
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے پانچ قابض اسرائیلی حکام کے خلاف خفیہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ اتوار کے روز عبرانی اخبار ‘ہاآرٹز’ نے ایک سفارتی ذریعے کے حوالے سے یہ اہم معلومات فراہم کی ہیں۔

اخبار کے مطابق ان وارنٹس میں تین قابض اسرائیلی سیاست دانوں اور دو فوجی حکام کو نشانہ بنایا گیا ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ وارنٹ باضابطہ طور پر کب جاری کیے گئے تھے۔

اس سے قبل بھی عدالت نے نومبر سنہ 2024ء میں غاصب صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلنٹ کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے۔

ان وارنٹس کا جاری ہونا اس نسل کشی کے پس منظر میں سامنے آیا ہے جو قابض اسرائیل سنہ 2023ء کے اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف مسلسل برپا کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں اب تک وہاں کی 10 فیصد سے زائد آبادی شہید اور زخمی ہو چکی ہے۔

Tags: Arrest WarrantsgazaHuman RightsICCInternational Criminal CourtInternational LawisraelMiddle EastpalestineWar Crimes
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.