• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس: جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے اسرائیلی دعوے اپنی پامالیوں کو چھپانے کی کوشش ہیں

حازم قاسم نے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض دشمن کو معاہدے پر عمل درآمد کرنے اور اپنے وعدوں کو پورا کرنے کا پابند بنائیں۔

جمعہ 14-08-2026
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم
0
حماس: جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے اسرائیلی دعوے اپنی پامالیوں کو چھپانے کی کوشش ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور عسکری سرگرمیوں کی طرف واپسی کے اسرائیلی دعوے اسرائیلی پروپیگنڈے کا حصہ ہیں جن کا مقصد معاہدے کی اپنی خلاف ورزیوں کو جائز قرار دینا اور تحریک کے خلاف اشتعال انگیزی کرنا ہے۔

حازم قاسم نے ایک پریس بیان میں اس بات کا اعادہ کیا کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ جنگ بندی معاہدے اور روڈ میپ کی پاسداری کے لیے پرعزم ہے۔

حازم قاسم نے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض دشمن کو معاہدے پر عمل درآمد کرنے اور اپنے وعدوں کو پورا کرنے کا پابند بنائیں۔

واضح رہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس سے قبل اس بات پر زور دیا تھا کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ گورنری کے سول پولیس ڈائریکٹر کرنل جمال أبو کمیل کا قتل، قابض دشمن کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف کیے جانے والے سفاکانہ جرائم میں ایک اور گھناؤنا اضافہ ہے اور غزہ کی پٹی میں افراتفری اور انارکی پھیلانے کی اس کی مسلسل کوششوں کا تسلسل ہے۔

Tags: Ceasefire ViolationsgazaGaza ceasefireHamasisraelIsraeli aggressionIsraeli Occupation
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.