• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 27 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی نسل کشی کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 73,051 تک جا پہنچی

غزہ کی پٹی میں وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے تسلسل کے باعث گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 شہداء اور 20 زخمی ہسپتالوں میں لائے گئے ہیں۔

ہفتہ 27-06-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیلی نسل کشی کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 73,051 تک جا پہنچی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ -(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے تسلسل کے باعث گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 شہداء اور 20 زخمی ہسپتالوں میں لائے گئے ہیں۔

وزارت نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں واضح کیا کہ ہسپتالوں میں لائے جانے والے شہداء میں 6 نئے شہداء، ایک پرانے زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہونے والا نوجوان، اور ایک ایسی لاش شامل ہے جسے ملبے سے نکالا گیا ہے۔

وزارت نے تصدیق کی کہ سات اکتوبر 2023ء سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مجموعی شہداء کی تعداد 73,051 اور زخمیوں کی تعداد 173,437 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت نے مزید بتایا کہ گزشتہ 11 اکتوبر کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک 1,038 افراد شہید اور 3,329 زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ متعلقہ ٹیمیں اس عرصے کے دوران 786 لاشیں نکالنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

وزارت نے نشاندہی کی کہ بہت سے متاثرین ابھی تک ملبے تلے اور سڑکوں پر پڑے ہیں، کیونکہ زمینی حالات کی وجہ سے ایمبولینس اور شہری دفاع کی ٹیمیں ان تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔

Tags: breaking newsgazaGaza health ministryGaza WarHumanitarian CrisisIsrael PalestineIsraeli aggressionMiddle EastpalestinePalestinian Martyrs
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.