• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 73 ہزار 381 تک پہنچ گئی

وزارتِ صحت نے بدھ کی صبح جاری کردہ اپنی روزانہ رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد بھی بڑھ کر 1 لاکھ 74 ہزار 231 تک پہنچ گئی ہے۔

بدھ 05-08-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 73 ہزار 381 تک پہنچ گئی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ  (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 73 ہزار 381 ہو گئی ہے۔

وزارتِ صحت نے بدھ کی صبح جاری کردہ اپنی روزانہ رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد بھی بڑھ کر 1 لاکھ 74 ہزار 231 تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے ہسپتالوں میں دو شہداء کی لاشیں اور ایک زخمی شہری لایا گیا، جبکہ مزید دو فلسطینی شہری گزشتہ اسرائیلی حملوں میں لگنے والی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

وزارتِ صحت کے مطابق 10 اکتوبر 2025ء کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 1 ہزار 254 فلسطینی شہید اور 4 ہزار 121 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: Civilian CasualtiesDeath TollgazaGaza StripGaza WarIsraeli aggressionIsraeli AttackspalestinePalestinian MartyrsWar Victims
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.