• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 23 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 73 ہزار 311 تک پہنچ گئی

غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 73 ہزار 311 ہو گئی ہے۔

جمعرات 23-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 73 ہزار 311 تک پہنچ گئی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 73 ہزار 311 ہو گئی ہے۔

فلسطینی وزارتِ صحت نے جمعرات کی صبح جاری کردہ اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بھی بڑھ کر ایک لاکھ 73 ہزار 924 ہو گئی ہے۔

وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے اسپتالوں میں 4 شہداء کی لاشیں اور 6 زخمی افراد لائے گئے، جبکہ مزید 2 فلسطینی شہری گزشتہ اسرائیلی حملوں میں لگنے والی چوٹوں کے باعث دم توڑ گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 10 اکتوبر 2025 کو نافذ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اب تک اسرائیلی خلاف ورزیوں اور حملوں میں کم از کم 1,185 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ 3,816 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: gazaGaza Death TollGaza WarIsraeli AttackspalestinePalestinian casualtiesPalestinian Martyrs
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.