• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 27 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عوامی شعور ہی ہماری طاقت ہے، مشکوک منصوبے کامیاب نہیں ہوں گے: باسم نعیم

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام نے آج ثابت کر دیا ہے کہ ان کا قومی شعور اور سیاسی بصیرت اس قدر پختہ اور گہری ہے کہ کوئی بھی احمق انہیں مشکوک ایجنڈوں کے لیے استعمال نہیں کر سکتا۔

ہفتہ 27-06-2026
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
عوامی شعور ہی ہماری طاقت ہے، مشکوک منصوبے کامیاب نہیں ہوں گے: باسم نعیم
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام نے آج ثابت کر دیا ہے کہ ان کا قومی شعور اور سیاسی بصیرت اس قدر پختہ اور گہری ہے کہ کوئی بھی احمق انہیں مشکوک ایجنڈوں کے لیے استعمال نہیں کر سکتا۔

باسم نعیم نے جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ "اس عظیم فلسطینی عوام کے لیے تمام تر احترام اور تعریف جنہوں نے نسل کشی کے دو سالہ مصائب کے باوجود یہ صلاحیت برقرار رکھی ہے کہ وہ کھوٹے اور کھرے میں فرق کر سکیں اور اپنا رخ اپنے اصل اور مرکزی دشمن کی طرف رکھیں۔”

واضح رہے کہ غزہ کے دھڑوں اور قبائل نے ان مشکوک کالز کے خلاف خبردار کیا تھا جنہیں قابض اسرائیل اور اس کے مخبروں کی حمایت حاصل ہے، جن کا مقصد غزہ کی پٹی میں افراتفری پھیلانا اور مزاحمتی گروہوں کو نشانہ بنانا ہے۔

Tags: Bassem NaimCurrent AffairsgazaHamasMiddle East newspalestinePalestinian Politicspolitical statementpublic awarenessPublic Opinion
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.