• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 9 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

15 فلسطینی اسیر کرم ابو سالم کراسنگ کے راستے غزہ منتقل

رہا ہونے والے ان اسیران کو انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے عملے کی نگرانی میں دیر البلح کے ‘شہداء الاقصیٰ’ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

جمعرات 09-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
15 فلسطینی اسیر کرم ابو سالم کراسنگ کے راستے غزہ منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے سات اکتوبر 2023ء کے بعد گرفتار کیے گئے غزہ کی پٹی کے 15 فلسطینی اسیران کو رہا کر دیا۔ رہا ہونے والے ان اسیران کو انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے عملے کی نگرانی میں دیر البلح کے ‘شہداء الاقصیٰ’ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ہمارے نامہ نگار کے مطابق یہ تمام اسیران ‘عوفر’ جیل سے رہائی کے بعد کرم ابو سالم کراسنگ کے راستے غزہ پہنچے۔

رہا ہونے والے اسیران کی فہرست درج ذیل ہے۔

سلامہ فواد نمر غزال (55 سال) – غازہ/التفاح
حامد محمد مصطفیٰ عبداللہ (35 سال) – جبالیہ
اسامہ ماجد عیسیٰ عزام (40 سال) – جبالیہ
ہشام احمد صالح ابو وردہ (48 سال) – جبالیہ
مازن محمد ابو جبہ ریحان (55 سال) – بیت لاہیہ
سلامہ سلیمان حسین ابو حیدر (52 سال) – بیت لاہیہ
اسعد مرزوق محمد الزہارنہ (67 سال) – غازہ/التفاح
شادی حمدان مضای ابو ماضی (41 سال) – رفح
محمد سعید محمد خیر الزین (38 سال) – جبالیہ
اشرف جمعہ علی ابو شاب (50 سال) – خان یونس/بنی سہیلہ
ابراہیم نبیل محمد الصویر (34 سال) – غازہ/الدرج
ولید سلمان عبد المعطی المتربعی (62 سال) – غازہ/التفاح
محمد ایاد سالم الغولہ (30 سال) – الشجاعیہ
نعیم جمعہ حمدان اللوح (59 سال) – النصیرات
شریف مصباح حمودہ بدرہ (26 سال) – جبالیہ

سات اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی نسل کشی کے نتیجے میں اب تک 2 لاکھ 46 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ اس کے علاوہ 9 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں، لاکھوں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں، اور قحط نے کئی جانیں لے لی ہیں، جبکہ پورا خطہ شدید تباہی سے دوچار ہے۔

Tags: detaineesgazaGaza StripisraelKerem Abu Salem CrossingKerem Shalom CrossingpalestinePalestinian Prisonersprisoner releasePrisoners
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.