• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 17 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ملائیشیا نے اسرائیلی فوج کی امداد کو اپنی سرزمین سے گزرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے لیے بھیجی جانے والی کسی کھیپ کو ملائیشیا سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بدھ 16-09-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
ملائیشیا نے اسرائیلی فوج کی امداد کو اپنی سرزمین سے گزرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا
0
SHARES
2
VIEWS

کوالالمپور – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے لیے بھیجی جانے والی کسی کھیپ کو ملائیشیا سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

انور ابراہیم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا ملائیشیا ایسی کسی بھی کھیپ کےلیے راستے کے طور پر استعمال نہیں ہوگا جو اسرائیلی فوجی صلاحیتوں اور فلسطینیوں سمیت دیگر بے گناہ افراد کے خلاف مظالم میں معاونت یا کردار ادا کرے۔

انہوں نے کہا کہ مشتبہ کھیپ کی ملائیشین قانون کے مطابق جانچ اور تحقیقات کی جائیں گی، جبکہ خلاف ورزی ثابت ہونے کی صورت میں فیصلہ کن کارروائی کی جائے گی۔

ان کے یہ ریمارکس بلوم برگ کی رپورٹ کے بعد سامنے آئے جس میں بتایا گیا تھا کہ ملائیشیا کے حکام نے ملک کی بڑی بندرگاہ سے اسرائیل جانے والی تمام شپ منٹس کی ترسیل روک دی ہے۔

حکام نے گزشتہ ماہ 19 اگست کو 3 کنٹینر بھی روکے تھے، ملائیشیا کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات نہیں ہیں۔

Tags: AidgazaGazaNewsisraelIsraeliArmyIsraeliMilitaryIsraelNewsMalaysiaMalaysiaIsraelMiddleEastMilitaryAidpalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.