• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ میں 25 اہداف پر بمباری

بدھ 20-06-2018
in غزہ
0
0Pala11283
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب غزہ پٹی پر فضائی حملے کیے تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اس کے جواب میں فلسطینی مسلح گروپوں نے جنوبی اسرائیل کی جانب راکٹ داغے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے غزہ پٹی سے داغے جانے والے راکٹوں کے جواب میں غزہ پٹی میں 25 اہداف کو نشانہ بنایا۔ فوجی بیان میں بتایا گیا ہے کہ رات کے دوران اسرائیل پر میزائلوں سمیت 30 راکٹ داغے گئے۔

دوسری جانب فلسطینی سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے تربیتی ٹھکانے کے نزدیک خالی اراضی پر کئی میزائل داغے۔ ایک دوسرے حملے میں غزہ پٹی کے شمال میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

غزہ پٹی میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ حملوں میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

عینی شاہدین کے مطابق فضائی یلغاروں کے بعد فلسطینی مسلح گروپوں نے جنوبی اسرائیل پر متعدد راکٹ اور گرینیڈز داغے۔

کسی فلسطینی گروپ نے اس کارروائی کی ذمّے داری قبول نہیں کی۔

واضح رہے کہ رواں برس 30 مارچ سے شروع ہونے والی "حقِّ واپسی” احتجاجی ریلیوں کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم 132 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جب کہ اس دوران کوئی اسرائیلی ہلاک نہیں ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ میں 25 اہداف پر بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.