• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

280000 فرزندان توحید نے نماز جمعہ مسجد اقصی میں ادا کی

ہفتہ 09-06-2018
in فلسطین
0
0Pala6297
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصی کے ارد گرد اسرائیلی فوج کی قائم کی گئی رکاوٹوں کے باوجود لاکھوں فرزندان توحید نے نماز جعمہ مسجد اقصی میں ادا کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ماہ مقدس رمضان المبارک کے چوتھے جمعہ کی نماز میں ۲۸۰۰۰۰ مسلمانوں نے مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔

اسرائیلی فوج نے جمعہ کی صبح سے ہی مقبوضہ شہر کو رکاوٹیں کھڑی کر کے محصور کیا ہوا تھا۔ مسجد اقصی میں نماز کی ادائی اور داخلے کے لیے عمر کی شرط بھی لازم کر گئی تھی جس کے تحت چالیس سال سے زیادہ مرد و خواتین ہی مسجد میں داخل ہو سکتے ہیں۔

غرب اردن کے فلسطینی نوجوانوں نے مسجد اقصی میں ماہ مبارک رمضان المبار کے چوتھے جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لیے اسرائیلی فاصل دیوار کو عبور کرنے کی بھرپور کوشش کی اوراس کوشش کے جواب میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوانوں پر آنسو گیس کے شیل ، بم اور ربڑ کی گولیوں سے حملہ کیا۔

بے جا اسرائیلی رکاوٹیں، اور چیک پوسٹوں کی وجہ سے مقبوضہ بیت المقدس ایک فوجی چھاونی میں تبدیل ہو گیا تھا مگر پھر بھی ۲۸۰۰۰۰ فرزندان توحید مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی میں کامیاب ہو گئے۔

مسجد اقصی کے امام محمد سالم نے ماہ مقدس رمضان المبارک کے آخری عشرے کے جمعہ کی  نماز کے خطبہ کے دوران اسرائیلی رکاوٹیں عبور کر کے مسجد اقصی میں آنے والے تمام مسلمانوں کے مذہبی جوش و جذبے کو سراہا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.