• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری

منگل 05-06-2018
in پاکستان
0
quds-urdu
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کی مناسبت سے اسلامی مزاحمت کی جانب سے مرکزی لوگو ڈیزائن بعنوان ’’ہم القدس میں نماز پڑھیں گے‘‘ عربی زبان میں جاری کر دیا گیا ہے ۔ عربی زبان میں جاری کردہ القدس ڈیزائن پر ’’سنصلی فی القدس‘‘ لکھا گیا ہے جس کا اردو ترجمہ ہم القدس میں نماز پڑھیں گے۔

پاکستان بھر میں فلسطین کاز کے لئے سرگرم عمل تنظیموں بالخصوص فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے اس مرکزی لوگو کی بھرپور تشہیر جاری ہے اور اس عنوان سے مورخہ7 اور 8 جون کو کراچی میں منعقد ہونے والی تصویری نمائش میں اس شعار پر مبنی خصوصی تصاویر نشر کی جا رہی ہیں

quds-eng

arabic

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.