• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن پارلیمنٹ صیہونی زندان سے ایک سال بعد رہا

پیر 09-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10658
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں گذشتہ ایک سال سے پابند سلاسل فلسطینی پارلیمنٹ کے دیرینہ رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما محمد ماھر بدر کو رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 61 سالہ ماھربدر کو گذشتہ روز 50 ہزار شیکل جرمانہ وصول کرنے کے بعد رہا کیا گیا۔ انہیں دس ماہ اور پندرہ دن قید کے بعد رہا کیا گیا۔

رہائی سے قبل وہ عوفر جیل میں قید تھے۔ رہائی کے وقت ان کے اقارب اور حماس کے کارکنوں سمیت ارکان پارلیمان اور عام شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

خال رہے کہ سرکردہ فلسطینی سیاست دان ماھر بدر کی یہ پہلی اسیری نہیں بلکہ وہ ماضی میں 12 سال تک اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل رہ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.