• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کلب برائے اسیران کے ڈائریکٹر ناصر قوس کی مدت حراست میں توسیع

اتوار 18-03-2018
in فلسطین
0
0Pala5943
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطینی انسانی حقوق کے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کے ڈائریکٹر ناصر قوس کی مدت حراست میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب مفید الحاج نے ایک بیان میں کہا کہ تنظیم کے سربراہ ناصر قوس کو بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی سفارش پر ان کی مدت حراست میں مزید چھ روز کی توسیع کردی ہے۔

خیال رہے کہ ناصر قوس کو اسرائیلی فوج نے حال ہی میں بیت المقدس سے حراست میں لینے کے بعد مسکوبیہ حراستی مرکز منتقل کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.