• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: رفح گذرگاہ کھولنے کے چند گھنٹے بعد اچانک بند

جمعرات 22-02-2018
in غزہ
0
0Pala10254
0
SHARES
0
VIEWS

’غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ملانے والی رفح گذرگاہ کل بدھ کو چند گھنٹے کھولنے کے بعد بغیر وجہ بتائے دوبارہ بند کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے بتایا ہے کہ انہوں نے رفح گذرگاہ کو دونوں طرف کی آمد روفت کے لیے بند کردیا ہے جب کہ بدھ ہی کے روز گذرگاہ چار روز کے لیے کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مسافروں کی سلامتی کو یقینی بنانے، اسماعیلیہ اور العریش کے درمیان بین الاقوامی شاہراہ پر انہیں تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک کرائسز سیل قائم کیا گیا ہے۔ سرحد پر پھنسے افراد کی سہولت کے لیے ایمرجنسی فون نمبر مختص کیے گئے ہیں جو کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں فلسطینی سفارت خانے سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

قبل ازیں عرب لیگ میں فلسطین کے مستقل مندوب اور قاہرہ میں فلسطینی سفیر دیاب اللوح نے رفح گذرگاہ کھولنے پر مصری صدر السیسی کا خصوصی شکریہ ادا کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ رفح گذرگاہ کھلنے سے محصورین غزہ کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: رفح گذرگاہ کھولنے کے چند گھنٹے بعد اچانک بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.