• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سرنگ کے حادثے میں القسام بریگیڈ کا کمانڈر شہید

جمعرات 01-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10051
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے  کا ایک کارکن سرنگ کے حادثے میں جام شہادت نوش کرگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کی طرف سے موصول ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز غزہ کے علاقے الدرج کالونی سرنگ کے حادثے میں محمود عبدالحئی الصفدی شہید ہوگئے۔

فلسطینی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق القسام کارکن کوشدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔

القسام بریگیڈ نے سرنگ حادثے میں اپنے کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ القسام کارکان اپنی جانوں پر کھیل کر دشمن کے خلاف قوم کے دفاع کے لیے اپنا مشن جاری رکھیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسرنگ کے حادثے میں القسام بریگیڈ کا کمانڈر شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.