• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کے فلسطینی گھروں پر چھاپے، لوٹ مار، 11 گرفتار

جمعرات 11-01-2018
in فلسطین
0
0Pala5974
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ غرب اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بدھ کو اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران 11 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں کہا گیا ہے کہ چھاپوں اور تلاشی کی کارروائیوں میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے ساتھ ان کے گھروں سے بھاری مقدار میں رقوم بھی قبضے میں لی گئی ہیں۔

دوسری جانب فلسطین شہریوں کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران گھروں میں گھس کر نہتے فلسطینیوں کو زدو کوب کیا، گھروں میں قیمتی سامان، فرنیچر اور برتنوں کی توڑپھوڑ کی۔ گھروں میں گھس نقدی اور زیورات لوٹ لیے۔

رام اللہ میں الامعری پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کے دوران تین فلسطینیوں محمد المحیسری، جہاد ابو حمید اور دیب الترمسانی کو حراست میں لیا۔

جنین میں عرابہ کے مقام پرگھر گھر تلاشی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

جنین میں تلاشی کے دوران اسرائیلی فوج نے 27 سالہ فلسطینی کے گھر میں توڑپھوڑ کی اور گھر میں لوٹ مار کے بعد اسے حراست میں لےلیا۔

تلاشی کی کارروائیوں میں محمد المحیسری، جہاد ابو حمید، ادیب الترمسانی۔ تامر طاھرہ، یزید مغیر، محمود سحو، احمد خمیس براھمہ، محمد خمیس براھمہ کو حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کے فلسطینی گھروں پر چھاپے، لوٹ مار، 11 گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.