• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

33 سالہ فلسطینی خاتون کی انتظامی قید میں توسیع

بدھ 10-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6069
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی جیل میں قید ایک فلسطینی خاتون کی انتظامی حراست میں دوسری بارتین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکام نے 33 سالہ خدیجہ ربعی کی مادت حراست میں دوسری بار توسیع کی  اور اسے مزید تین ماہ کے لیے بغیر مقدمہ چلائے جیل میں بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پانچ بچوں کی ماں ربعی کو اسرائیلی فوج نے 9 نومبر 2017ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ اسےعدالت میں پیشی کے لیے 15 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی تھی تاہم عدالت میں پیشی کی تاریخ سے پہلے ہی صیہونی حکام نے تین ماہ کی انتظامی حراست میں توسیع کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.