• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سال 2017ء میں مسجد ابراہیمی 645 بار اذان سے محروم

منگل 02-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9725
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل کی تاریخی جامع مسجد الابراہیمی میں نمازوں کی ادائیگی اور اذان پرپابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ  گذشتہ برس بھی بدستور جاری ۔ ایک رپورٹ کے مطابق  سال 2017ء کے دوران مسجد ابراہیمی کے دروبام 645  بار اذان سے محروم رہی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز پرصیہونی پابندیوں میں اضافہ ہوچکا ہے۔ گذشتہ ماہ (دسمبر) میں مسجد ابراہیمی میں 53 دفعہ اذان پرپابندی عائد کی۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کے سربراہ یوسف ادعیس کا کہنا ہے کہ  مسجد ابراہیمی میں اذانوں اور نمازوں کی ادائیگی پر پابندی مذہبی آزادیوں پر حملے کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صیہونی  غیرقانونی کارروائیاں روز مرہ کی بنیاد پر کررہے ہیں۔ صیہونی حکام کی جانب سے مسجد ابراہیمی میں سیکڑوں باراذان دینے پر پابندی لگائی اور دعویٰ یہ کیا گیا کہ اذان دینے سے صیہونیوں کے سکون میں خلل پیدا ہوتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسال 2017ء میں مسجد ابراہیمی 645 بار اذان سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.