• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ڈیموکریٹک محاذ کا اسلو معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ

پیر 01-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9712
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ڈیموکریٹک محاذ برائے آزادی فلسطین نے تنظیم آزادی فلسطین سے اسلو معاہدے کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے جس پر فلسطین کی خودمختار انتظامیہ اور اسرائیل نے سنہ انیس سو ترانوے میں دستخط کئے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈیموکریٹک محاذ برائے آزادی فلسطین نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسلو معاہدہ، صرف بیت المقدس کو صیہونی و یہودی شہر بنانے، فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینیوں کی وطن واپسی کے حق کو نظرانداز کئے جانے کا ایک بہانہ ہے اس لئے فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کو چاہئے کہ اسلو معاہدے کو منسوخ کر دے۔اس بیان میں تمام عرب و اسلامی ملکوں سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بیت المقدس کے دفاع کے لئے اپنے اقدامات کو مکمل کریں۔

دریں اثنا انّیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطین کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ کمال خطیب نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ فلسطین میں شامل کرنے کا لیکوڈ پارٹی کا فیصلہ، فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس اور ان تمام لوگوں کے منھ پر زوردار طمانچہ ہے جنھوں نے اسلو معاہدے کے بارے میں محمود عباس کے ناکام موقف کی حمایت کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈیموکریٹک محاذ کا اسلو معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.