• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جزیرہ النقب میں فلسطینیوں کا ایک مکان اور ہوٹل مسمار

جمعہ 29-12-2017
in فلسطین
0
0Pala5981
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ النقب (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں جمعرات کوایک انہدامی کارروائی کےدوران فلسطینی شہریوں کا ایک مکان اور ایک ہوٹل مسمار کردیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کو اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے بھاری مشینری کے ساتھ  جزیرہ النقب کے المشاش قصبے پر دھاوا بولا اور وہاں پر ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کرڈالا۔ اس کے علاوہ الزرنوق قصبے میں گھس کر فلسطینی شہریوں کا قائم کردہ ایک چھوٹا ہوٹل غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا۔

فلسطینی تجزیہ نگار خالد ابو خرمہ نے خبر رساں ادارے’صفا‘ کو بتایا کہ صیہونی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے المشاش اور الزرنوق قصبوں میں دھاوں کے دوران فلسطینی شہریوں کے گھروں میں گھس کر توڑپھوڑ اور لوٹ مار کی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی خواتین اور بچوں کو بھی زدو کوب کیا۔ صیہونی فوج نے المشاش میں ایک فلسطینی شہری کے مکان کو غیرقانونی قرار دے کر اسے مسمار کرڈالا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجزیرہ النقب میں فلسطینیوں کا ایک مکان اور ہوٹل مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.