• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امسال دنیا بھر سے 28 ہزار 651 صیہونی فلسطین بسائے گئے

جمعہ 29-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9677
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دنیا بھر سے صیہونیوں کو فلسطین میں لا کربسانے کا مکروہ صیہونی سلسلہ جاری ہے۔ رواں سال (2017) کے دوران دنیا بھر سے 28 ہزار 651 صیہونیوں کو فلسطین میں لا کر آباد کیا گیا۔

یہ اعدادو شمار اسرائیل کے عبرانی جریدے ’اسرائیل ھیوم‘ میں شائع ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سب سے زیادہ صیہونی روس سے فلسطین میں لائے گئے۔ ان کی تعداد
7046 بتائی جاتی ہے۔ اس کے بعد زیادہ تعداد یوکرائن سے لائی گئی جن کی تعداد 6881 تھی۔ فرانس سے 3356 اور امریکا سے 3314 امریکیوں کو فلسطین میں لا کر آباد کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس کی نسبت رواں سال فلسطین میں آباد کیے گئے صیہونیوں کی تعداد نسبتا زیادہ ہے۔ سنہ 2016ء کے دوران مجموعی طور پر 27 ہزار جب کہ 2015ء کے دوران 31 ہزار صیہونیوں کو فلسطین میں لا کر آباد کیا گیا۔

اسرائیلی حکومتیں تواتر کے ساتھ دنیا بھر سے صیہونیوں کو فلسطین میں جمع کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا رہی ہیں۔ موجودہ اسرائیلی حکومت میں شامل وزیر برائے ہاؤسنگ و آباد کاری کا کہنا ہے کہ وہ ’عظیم تر القدس‘ منصوبے کو آگے بڑھاتے ہوئے بیت المقدس میں 3 لاکھ نئے گھر تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد فلسطین میں صیہونی آباد کاری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامسال دنیا بھر سے 28 ہزار 651 صیہونی فلسطین بسائے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.