• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کا علاقہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے: اسرائیل

جمعرات 28-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9664
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی ریاست کی کابینہ نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں پائی جانے والی موجودہ کشیدگی پر خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ صورت حال آتش فشاں بن کر پھٹ سکتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فوج نے غزہ کے حوالے سے کابینہ کو جو صورت حال بتائی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی موجودہ کیفیت سنہ 2014ء کی جنگ سے پہلے والی پوزیشن میں ہے۔ غزہ کی پٹی کی موجودہ ابتر اورامن وامان کے حوالے سے خطرناک صورت حال آتش فشاں بن کر پھٹ سکتی ہے۔

عبرانی ٹی وی نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حالیہ ایام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد غزہ کی پٹی میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

اگرچہ صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ اگرچہ فی الٰحال اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کسی نئی جنگ کے لیے تیار نہیں مگر غزہ کی پٹی میں عوام کی طرف سے روز مرہ کی بنیا پر ہونے والے مظاہرے اسرائیل کو اشتعال دلا رہے ہیں۔

حکام نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے پاس حماس اور اسلامی جہاد کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں کے بارے میں کسی قسم کے اعدادو شمار نہیں ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کا علاقہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے: اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.