• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا مشاق طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ ہلاک

ہفتہ 23-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9616
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیل کا ایک چھوٹا مشاق طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس کا پائلٹ بھی ہلاک  ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’کفا یحزقیل‘ کے مقام پر اسرائیل کا ایک مشاق طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ اس طیارے کو 60 سالہ ایک اسرائیلی اڑا رہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق طیارہ زرعی زمین میں گرا۔ واقعے کے فوری بعد اسرائیلی امدادی اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور اس کے شدید زخمی پائلٹ کو اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی مگر وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کا مشاق طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.