• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن میں امریکی سفارت خانے کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل

جمعہ 08-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9394
0
SHARES
0
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن کے دارالحکومت عمان میں قائم امریکی سفارت خانے نے عارضی طور پر اپنی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے اردن میں مقیم امریکیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ضروری نقل وحرکت اور سفر میں احتیاط کریں۔ امریکا سے اردن آنے والے شہریوں کو بھی سفر میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ پیش رفت گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت بنائے جانے کے فیصلے کے بعد سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق عمان میں امریکی سفارت خانے کی ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے القدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے بعد حالات کشیدہ ہیں اردن اور بیت المقدس کی طرف سفر کرنے والے امریکیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

سفارت خانے نے امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے اقدام کے بعد پرتشدد مظاہروں کا امکان ہے اور خدشہ ہے کہ ان مظاہروں میں طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

سفارت خانے کے ملازمین اور دیگر امریکیوں کو کہا گیا ہے کہ وہ نقل وحرکت اور سفرمیں احتیاط سے کام لیں۔ اردن میں مقیم امریکیوں کو آج اسکولوں میں بھیجنے سے منع کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.