• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی ریاست نے غرب اردن کو 225 ٹکڑوں میں تقسیم کردیا:البرغوثی

جمعرات 16-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7332
0
SHARES
2
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی قومی پروگریسو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل اور سرکردہ فلسطینی رہنما، رکن پارلیمان اور تجزیہ نگارمصطفیٰ البرغوثی نے کہا ہے کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدرمنتخب ہونے کے بعد فلسطین میں صیہونی آباد کاری میں 100 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے علاقے کو 225 جزیروں اور ٹکڑوں میں تقسیم کرکے رکھ دیا ہے۔

استنبول میں ترک خبر رساں ادارے’اناطولیہ‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی قیادت میں قائم موجودہ اسرائیلی حکومت آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی۔

مصطفیٰ البرغوثی کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست کے خطرناک اور تباہ کن حربوں کے مقابلے کے لیے فلسطینی قوم کو فعال اور طاقت ور اتحاد قائم کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ عملا غراردن کا ’سیکٹر A‘ اب ختم ہوچکا ہے کیونکہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی ریاست کی عملد اری نے فلسطینی اتھارٹی کی عملا معطل کردیا ہے۔ غرب اردن میں قائم کی گئی صیہونی کالونیوں کے نتیجے میں غرب اردن کا علاقہ 225 چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں بٹ چکا ہے۔ رہی سہی کسر صیہونی ریاست کی طرف مغربی کنارے میں قائم کی نسلی دیوار نے نکال دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی ریاست نے غرب اردن کو 225 ٹکڑوں میں تقسیم کردیا:البرغوثی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.