• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اکتوبر :70 بچوں سمیت 500 فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار

اتوار 05-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9040
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 70 بچوں اور 9 خواتین سمیت 500 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ گرفتاریاں مقبوضہ بیت المقدس سے کی گئیں جہاں سے حراست میں لیے جانے والوں کی تعداد 180 رپورٹ کی گئی ہے۔ القدس کے صرف العیسویہ قصبے سے 45 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا جن میں سے بیشتر کم عمر بچے تھے۔

رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں غزہ کی پٹی سے 15 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں چار ماہی گیرشامل تھے۔ ایک فلسطینی تائیکوانڈو کوچ محمود عبدو کو حراست میں لیا گیا۔ اس کے علاوہ 33 سالہ فلسطینی مریض عبدالرحمان سامی ابو لحیہ سمیت 9 دیگر فلسطینیوں کو غزہ سے غرب اردن علاج کے لیے جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاکتوبر :70 بچوں سمیت 500 فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.