• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لاپتا فلسطینیوں کی تلاش کے لیے اسرائیلی شرائط قبول نہیں:الزھار

ہفتہ 04-11-2017
in حماس
0
0Pala7110
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے غزہ میں ایک سرنگ میں لاپتا فلسطینیوں کی تلاش کے لیے اسرائیلی فوج کی طرف سے عائد کردہ شرائط مسترد کردی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مشرقی خان یونس میں دیر البلح کے مقام پر لاپتا فلسطینیوں کی تلاش کے لیے اسرائیلی فوج نے جو شرائط عائد کی ہیں وہ قابل قبول نہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چند روز قبل اسرائیلی فوج نے غزہ کے سرحدی علاقے دیر البلح میں بمباری کرکے ایک سرنگ میں کام کرنے والے 8 مزاحمت کاروں کو شہید اور 13 کو زخمی کردیا تھا۔ اس واقعے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس کےپانچ کارکن لاپتا ہوگئے تھے۔ جب فلسطینی امدادی ٹیموں نے لاپتا افراد کی تلاش شروع کی تو صیہونی فوج نے رضاکاروں کو سرحدی علاقے کی طرف بڑھنے سے روک دیا تھا۔

بعد ازاں اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ لاپتا فلسطینیوں کی مشروط تلاش کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ صیہونی فوج کا کہنا تھا کہ سرنگ میں لاپتا فلسطینیوں کی تلاش کو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں شامل کیا جائے گا۔

حماس رہنما ڈاکٹر محمود الزھار نے صیہونی فوج کی شرائط کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرائط بزدل دشمن کی گھٹیا بلیک میلنگ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.