• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا چھ رکنی وفد عالمی فلسطین کانفرنس ’’الوعد الحق ‘‘ میں شرکت کے لئے روانہ

پیر 30-10-2017
in پاکستان
0
0Pala9051
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا چھ رکنی وفد فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم کی قیادت میں عالمی فلسطین کانفرنس ’’الوعد الحق‘‘ ( سچا وعدہ) میں شرکت کے لئے روانہ ہو گیا،وفد میں جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما سابق رکنی قومی اسمبلی محمد حسین محنتی، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کے ترجمان پیرزادہ ازہر علی شاہ ہمدانی، جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر انجم، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا باقر زیدی اور معروف سماجی کارکن حیدر زیدی شریک ہیں۔

واضح رہے کہ علمائے مقاومت کے عالمی اتحاد کی جانب سے منعقد ہونے والی دو روزہ عالمی فلسطین کانفرنس کا انعقاد لبنان کے دارلحکومت بیروت میں کیا جا رہاہے جہاں مفتی اعظم القدس و فلسطین سمیت مفتی اعظم لبنان ، عراق، شام،یمن سمیت عرب اور افریقی ممالک کے جید علمائے کرام، اسکالرز اور تحریک آزادی فلسطین کے لئے سرگرم عمل جماعتوں بشمول حماس، حزب اللہ ، جہاد اسلامی، پاپولر فرنٹ، پی ایل او اور دیگر کے اعلیٰ سطح کے قائدین شریک ہو ں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا چھ رکنی وفد عالمی فلسطین کانفرنس ’’الوعد الحق ‘‘ میں شرکت کے لئے روانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.