• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی کالونیوں کو مربوط کرنے کے لیے80 کروڑ شیکل اک بجٹ منظور

جمعہ 27-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6051
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں قائم صیہونی بستیوں کی کونسل کے چیئرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کالونیوں کو بائی پاس روڈ کے ذریعے باہم مربوط کرنے کے لیے مزید 80 کروڑ شیکل کے بجٹ کی منظوری دی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی عہدیدار ’آوی روئیٹ‘ نے ایک بیان میں کہا کہ غرب اردن کی تمام صیہونی کالونیوں کو ایک بائی پاس روڈ کے ذریعے باہم ملایا جا رہا ہے۔

عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 10کے مطابق اسرائیل کی سخت گیرمذہبی جماعتوں نے وزیراعظم کو بائی پاس روڈ کی تعمیر کے لیے بجٹ منظور کرنے پرمجبور کیا ہے۔

بائی پاس روڈ کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کی مزید اراضی کو غصب کیا جائےگا۔

دوسری جانب فلسطینی شہریوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے نام نہاد بائی پاس روڈ کو فلسطینی اراضی پر ڈاکہ ڈالنے کی نئی سازش قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست آئے روز اسی طرح کے نام نہاد منصوبوں کے تحت فلسطینیوں کی اراضی غصب کرکے اسے صیہونی آباد کاروں کے مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی کالونیوں کو مربوط کرنے کے لیے80 کروڑ شیکل اک بجٹ منظور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.