• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 16 سال قید کی سزا

بدھ 25-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9008
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو 16 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 22 سالہ بہاء عویسات کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی قصبے جبل مکبر سے ہے۔ اسے ایک صیہونی آباد کار کے قتل میں معاونت کرنے اور غیرقانونی طور پر اپنے پاس چاقو رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ بہاء عویسات کو اسرائیلی فوج نے 2015ء میں حراست میں لیا تھا۔ اس پر’نوف زیون‘ صیہونی کالونی کے قریب ایک اسرائیلی پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

اسیر کی والدہ نے ’قدس پریس‘ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی عدالت نےاس کے بیٹے کو سولہ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے اور اس پر ایک صیہونی پولیس اہلکار پر قاتلانہ حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اسیر کی والدہ کا کہنا ہے کہ اس کا بیٹا بالکل بے قصور ہے اور اس نے کسی کو قتل نہیں کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 16 سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.