• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

الجیزہ میں دہشت گردی مصر کے استحکام پرحملہ ہے:حماس

اتوار 22-10-2017
in حماس
0
0Pala5956
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مصر کی الجیزہ گورنری میں مصری پولیس پر ایک مسلح گروپ کےحملے میں پولیس اہلکاروں کی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت الجیزہ میں مصری فوجیوں پر حملے کو مصر کے استحکام پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کارروائی کی شدید مذمت کرتی ہے۔

فوزی برھوم کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اور حماس مصر کی تمام آفات سے تحفظ کے لیے دعا گو ہے۔ الجیزہ میں پولیس اہلکاروں پر حملے کا واقعہ اندوہ ناک ہے اور حماس اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالجیزہ میں دہشت گردی مصر کے استحکام پرحملہ ہے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.