• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس سے مسلح فلسطینی گرفتار کرنے کا اسرائیلی دعویٰ

پیر 09-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8832
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے ایک مسلح فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے پانچ اکتوبر کو جنوبی بیت المقدس کی الطور کالونی سے ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا تھا جس کے قبضے سے ایک لاٹھی، چھری اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا تھا۔

پولیس نے گرفتار فلسطینی نوجوان کی شناخت ظاہر نہیں کی تاہم یہ بتایا ہے کہ  نوجوان کو آئندہ اتوار تک پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔

خیال رہے کہ حالیہ ایام میں بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ کیا ہے۔ صہیونی فوج فلسطینی نوجوانوں کو سوشل میڈیا پر سرگرم ہونے کے الزام میں گرفتار کرکے ان کے خلاف جعلی مقدمات قائم کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس سے مسلح فلسطینی گرفتار کرنے کا اسرائیلی دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.