• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی صہیونی آباد کاری پر عالمی رد عمل شرمناک ہے: فلسطین

اتوار 08-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8819
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں فلسطین میں اسرائیل کی جاری صہیونی آباد کاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس پر سامنے آنے والے رد عمل پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں صہیونی توسیع پسندی پر عالمی برادری کا رد عمل انتہائی شرمناک اور مایوس کن ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں صہیونی آباد کاری کے ظالمانہ عمل کے جاری رہتے ہوئے امن بات چیت کی بحالی ممکن نہیں۔ فلسطین میں صہیونی آباد کاری مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں صہیونی آباد کاری پر عالمی برادری کا رد عمل مایوس کن اور شرمناک ہے۔ جس طرح کے عالمی رد عمل کی ضرورت ہے اس کا اظہار نہیں کیا جا رہا ہے۔ عالمی برادری کی طرف سے صہیونی توسیع پسندی پر مجرمانہ خاموشی صہیونی ریاست کی توسیع پسندی کے لیے حوصلہ افزائی کا موجب بن رہی ہے۔

فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صہیونی وزیراعظم اور تمام حکومتی وزراء فلسطین میں صہیونی آباد کاری پر فخر کا اظہار کررہے ہیں۔ پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے فلسطین میں غیرقانونی صہیونی آباد کاری کا تسلسل افسوناک ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی صہیونی آباد کاری پر عالمی رد عمل شرمناک ہے: فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.