• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی خاتون اوّل کے کھانے کے ہوش اڑا دینے والے بل

جمعہ 06-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8800
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات نے خاتون اوّل سارہ نیتن یاھو کی اور ان کی شوہر بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن کا ایک نیا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ سارہ نیتن یاھو وزیراعظم ہاؤس میں قیام کے دوران قومی خزانے سے کھانے پینے پر بھی بے تحاشا پیسہ خرچ کرتی رہی ہیں۔ انہوں نے کچھ عرصہ قبل وزیراعظم ہاؤس میں قیام کے دوران ہوٹلوں سے انتہائی مہنگے کھانے منگوائے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومتی مشیر قانون کے ہاں تیار کردہ ’مشکوک دستاویز‘ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ نیتن یاھو کی اہلیہ نے ماکولات اور مشروبات پر غیرمعمولی رقم خرچ کی تھی یا بھاری رقم وصول کی تھی۔

مشیر قانون افیحائی منڈلبلیٹ کے مطابق سارہ یاھو کے خلاف اس کیس میں فرد جرم عاید کی جاسکتی ہے تاہم کیس سے قبل ان کا موقف بھی سنا جائے گا۔

اس کیس کے مطابق سارہ نیتن یاھو نے محکمہ خزانہ کو تین لاکھ 59 ہزار شیکل کا بل بنا کر بھیجا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس رقم میں مبالغہ آرائی کی گئی ہے۔ سارہ نیتن یاھو کو ایک کھانے پر زیادہ سے زیادہ 200 شیکل تک رقم خرچ کرنے کی اجازت ہے۔ اس سے زیادہ کے اخراجات کی وہ مجاز نہیں ہیں مگر انہوں نے جو بل محکمہ مال کو بھجوائے ہیں وہ فی کھانا 500 شیکل کی رقم سے بھی زیادہ ہیں۔ اس طرح نیتن یاھو کی اہلیہ کھانے پینے میں پرلے درجے کی عیاشی کی مرتکب ہوئی ہیں۔ ان پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی خاتون اوّل کے کھانے کے ہوش اڑا دینے والے بل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.