• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چیئرمین الخلیل بلدیہ کا مسجد ابراہیمی کی مرمت کا اعلان

پیر 02-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8753
0
SHARES
3
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کی بلدیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ تاریخی جامع مسجد ابراہیمی کی مرمت کے لیے پرعزم ہیں اور اس حوالے سے صہیونی ریاست کی پابندیوں کی انہیں کوئی پرواہ نہیں۔ نیز ان کے پاس اس کام کے لیے وسائل بھی موجود ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخلیل بلدیہ کے چیئرمین تیسیر ابو اسنینہ نے کہا کہ بلدیہ مسجد ابراہیمی کی تعمیر ومرمت کے لیے تیار ہے۔

ابو اسنینہ نے کہا کہ الخلیل بلدیہ ماضی اور حال میں عرصہ دراز سے مسجد ابراہیمی مرمتی کاموں کی نگرانی اور کفالت کرتی آئی ہے۔ الخلیل شہر کی بلدیہ ہی نے اپنے طورپر ایک تعمیراتی کمیٹی بھی بنا رکھی ہے جو کئی سال سے کام کررہی ہے۔

تیسیر ابو اسنینہ نے اپنے بیان میں اسرائیلی میڈیا کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ الخلیل بلدیہ کے پاس مسجد ابراہیمی کی مرمت کے لیے بجٹ ناکافی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ الخلیل کی فلسطینی بلدیہ مسجد ابراہیمی کی مرمت سے قاصر ہے۔

ابو اسنینہ نے کہا کہ اسرائیلی میڈیا میں شائع ہونے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ بلدیہ جلد ہی مسجد ابراہیمی کے مرمتی کام کا آغاز کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچیئرمین الخلیل بلدیہ کا مسجد ابراہیمی کی مرمت کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.