• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو فلسطینی معلمات کے عدالتی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع

پیر 25-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8697
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست دو فلسطینی خواتین معلمات ھنادی الحلوانی اور خدیجہ خویص کی مدت حراست میں مزید تین دن کی توسیع کرتے ہوئے انہیں جمعرات تک عدالتی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دونوں سرکردہ معلمات پر مسجد اقصیٰ کے دفاع کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور اسی الزام میں صہیونی انہیں مسلسل انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کےدفاع کے لیے کام کرنے کی پاداش میں معلمات کو حراست میں لے کر ان سے بدسلوکی شروع کر رکھی ہے۔ اس سے قبل متعدد معلمات اور دیگر فلسطینیوں کو اسی بھونڈے الزام کے تحت بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ سے بے دخل بھی کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو فلسطینی معلمات کے عدالتی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.