• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست میں منتقلی کے بعد فلسطینی عالم دین کی بھوک ہڑتال

بدھ 20-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8642
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی جانب سے بلا جواز گرفتاری کے بعد نام نہاد انتظامی قید میں منتقل کیے جانے کے فوری بعد بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ ضریر عزالدین عمارنہ نےبھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے یعبد قصبے سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ الشیخ عمارنہ کو دو روز قبل صہیونی حکام کی جانب سے انتظامی حراست میں منتقل کردیا گیا تھا۔

انتظامی قید میں منتقلی کے فوری بعد انہوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

خیال رہے کہ الشیخ عمارنہ سابق اسیر ہیں جو سات سال پہلے بھی صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید رہ چکے ہیںْ انہیں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ سے تعلق کے الزام میں متعدد بار جیلوں میں ڈالا اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ الشیخ عمارنہ سرکردہ فلسطینی عالم دین اور معروف مذہبی دانشور ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتظامی حراست میں منتقلی کے بعد فلسطینی عالم دین کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.