• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: صہیونیوں کے لیے 650 گھروں کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

ہفتہ 16-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8587
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے شمال مغربی رام اللہ میں قائم ’ بیت اریہ‘ کالونی میں صہیونیوں کے لیے 650 نئے گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر برائے ہاؤسنگ یوآف گیلنٹ نے دو روز قبل ‘بیت اریہ‘ کالونی کے دورے کے دوران ساڑھے چھ سو گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔

خیال رہے کہ حالیہ ایام میں صہیونی حکومت نے غرب اردن میں 1100 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ ان میں سے بیشتر مکانات ’بیت اریہ‘کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔ یہاں پر نئے گھروں کی تعمیر کا مقصد نئے شادی شدہ صہیونی جوڑوں کو یہاں پر مکانات الاٹ کرنا ہے۔

خیال رہے کہ 23 دسمبر 2016ء کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2334 منظور کی تھی جس میں فلسطین میں صہیونی بستیوں کی تعمیر کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔ امریکا نے اس قرارداد کو منظور ہونے میں ویٹو نہ کرکے مدد کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: صہیونیوں کے لیے 650 گھروں کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.