• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فتحاوی رہنما پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد

بدھ 13-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8555
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں تحریک ’فتح‘ کے سیکرٹری اور جماعت کے سرکردہ رہنما شادی مطور پر چھ ماہ کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شادی  مطور کے بھائی اور سماجی کارکن فادی مطور نے بتایا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کی طرف سے ان کے بھائی کو ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں کہا گیا تھا کہ وہ ’القشلہ‘ سیکیورٹی سینٹر میں خود کو پیش کریں۔ جب وہ وہاں پیش ہوئے تو انہیں کہا گیا کہ ان پر مسجد اقصیٰ پر چھ ماہ کے لیے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

فادی مطور کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی اور فتح کے مقامی رہنما شادی مطور کو ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ 11 ستمبر سے 8 مارچ 2018ء مسجد اقصیٰ میں داخل نہیں ہوسکتے۔

’قدس پریس‘ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال صہیونی فوج اور انٹیلی جنس اداروں نے نام نہاد الزامات کے تحت 12 فلسطینیوں پر مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفتحاوی رہنما پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.