• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی سیکیورٹی میں 57 صہیونیوں کے قبلہ اوّل پر دھاوے

بدھ 13-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8553
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں صہیونی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔   گذشتہ روز57 صہیونی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اوّل میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کی تعمیر ومرمت کی ذمہ دار کمیٹی کے رکن اور فلسطینی محکمہ اوقاف کے ایک عہدیدار محمود عناتی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

دو روز قبل بھی اسرائیلی فوج نے  مسجد اقصیٰ کی تعمیراتی کمیٹی کے رکن انس الدباغ کو حراست میں لے لیا تھا۔ صہیونی پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ الدباغ نے ایک پولیس اہلکار کو گالیاں دی تھیں جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔   بعد ازاں انس الدباغ کو 15دن کے لیے قبلہ اوّل سے بے دخل کردیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج  نے مسجد الاقصیٰ میں منگل  کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 57 صہیونی اشرار نے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں کی بڑی تعداد مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی سیکیورٹی میں 57 صہیونیوں کے قبلہ اوّل پر دھاوے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.