• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گھر پر فلسطینی لہرانے کی پاداش میں شہریوں سے توہین آمیز سلوک

اتوار 10-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8518
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے وادی اردن کے شمالی علاقے وادی المالح میں اپنے گھر فلسطینی پرچم لہرانے پر ایک فلسطینی خاندان کو توہین آمیز سلوک کا نشانہ بنایا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجی وادی وادی المالح میں طارق ابو عون کے گھر میں گھس گئے ۔ گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو زدوکوب کیا۔ صہیونی فوج نے ابو عون کو دھمکی دی کہ اگر اس نے اپنے مکان سے فلسطینی پرچم نہ اتار تو اس کی پاداش میں اسے گرفتار کرلیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی شہریوں کو زدو کوب کرنے کے لیے اسرائیلی فوج محض بہانوں کی تلاش میں رہتی ہے۔ فلسطینی شہریوں کو اپنے گھروں پر فلسطینی پرچم لہرانے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی۔

اسی ستم رسیدہ فلسطینی خاندان کا ایک 8 سالہ بچہ ابو عون حال ہی میں ایک صہیونی آباد کار کی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ شہید کے والد نے بتایا کہ اس کا بیٹا سڑک کے کنارے پر چل رہا تھا کہ انتہائی تیز رفتاری سے آنے والی ایک صہیونی آباد کاری کی گڑی نے اسے اچھال کر دور پھینک دیا۔ بچے کو شدید زخمی حالت میں رفیدیا اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.