• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی ایمبولینس پر حملہ

اتوار 03-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8446
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنونی صہیونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے الخلیل کی الشہداء سٹریٹ پر کھڑی فلسطینی ہلال احمر کی ایک ایمبولینس کا عتاب کا نشانہ بنایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت رومانو اور بیت ھداسہ کی غیر قانونی صہیونی بستیوں سے تعلق رکھنے والے صہیونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے فلسطینی بچے کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے بلائی جانے والی ایمبولینس پر حملہ کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق آباد کاروں نے ایمبولیس کو روک کر اس کے ڈرائیور کر تشدد کا نشانہ بنایا اور ایمبولینس پر لوہے کے پائپ اور بندوقوں سے وار کئے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی آباد کاروں نے 35 منٹ تک ایمبولینس کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا جس دوران بیمار بچہ اپنے گھر میں ہسپتال منتقل کئے جانے کا منتظر رہا۔ آباد کاروں کا یہ حملہ ہلال احمر کی انتظامیہ کی مداخلت کے نتیجے میں ختم ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل: صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی ایمبولینس پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.