• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امن مذاکرات کی بحالی، امریکی وفد کی محمود عباس سے ملاقات

جمعہ 25-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8384
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان نام نہاد امن مذاکرات کی بحالی کے لیے فریقین کو تیار کرنے کی غرض سے امریکی حکام کا ایک وفد اسرائیل پہنچا ہے جس نے فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو سے ملاقاتیں کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی مندوبین کا وفد کل بدھ کو اسرائیل پہنچا جہاں وفد کے ارکان نے اسرائیلی قیادت سے ملاقات کی۔ آج جمعرات کو امریکی وفد نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے بھی ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق امریکی وفد کی آمد کا مقصد فریقین کو امن بات چیت کے لیے آمادہ کرنا ہے۔

فلسطین اور اسرائیل کےدورے پر آنے والے وفد میں امریکی صدر کے سینیر مشیر جارڈ کوشنر، مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی جسن گرینبلٹ اور امریکی قومی سلامتی کی نائب مشیرہ ڈینا پاول شامل ہیں۔

امریکی وفد دو روز تک فلسطین اور اسرائیل میں قیام کرے گا۔ اس سے قبل امریکی وفد نے مختلف عرب ممالک کا بھی دورہ کای اور فلسطین۔ اسرائیل امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات اور عرب ممالک سے اس میں تعاون پر بات چیت کی تھی۔

امریکی وفد متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، اردن اور مصر کے دورے کے بعد بدھ کو تل ابیب پہنچا۔ کل جمعہ کو یہ وفد واپس امریکا روانہ ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامن مذاکرات کی بحالی، امریکی وفد کی محمود عباس سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.