• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں 48 دونم اراضی پر صہیونی فوج کا غاصبانہ قبضہ

جمعہ 18-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8295
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں الظاھریہ کے مقام پر 48 دونم فلسطینی اراضی پرغاصبانہ قبضہ کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج نے جنوبی الظاھریہ کے مقام پر میتار چوکی سے متصل فلسطینی اراضی پرقبضہ کیا۔ مغصوبہ اراضی کے گرد خار دار تار لگانے کے بعد جگہ جگہ سے فوجی علاقہ قرار دینے کے نوٹس چسپاں کیے گئے ہیں۔

الظاھریہ میونسپل کمیٹی کے چیئرمین راتب الصبار نے بتایا کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے اراضی غصب کیے جانے کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی۔ مقامی فلسطینی شہریوں کو اس وقت پتا چلا جب قابض فوج نے اسے اراضی عسکری مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا اعلان کیا۔

الصبار نے کہا کہ مغصوبہ اراضی ابو علان فلسطینی خاندان کی ملکیت ہے۔ متاثرہ خاندان نے صہیونی فوج کے اس اقدام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی تیاری شروع کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں 48 دونم اراضی پر صہیونی فوج کا غاصبانہ قبضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.